کیا کشمیر بھارت اور پاکستان کو لے ڈوبے گا۔۔۔۔۔؟

مقبوضہ کشمیر کے دانشور اے سی بوس کا تجزیہ (ترجمہ: غزالہ یاسمین ) نوٹ: یہ مضمون مارچ 2010 ماہنامہ پیام کے ایڈیشن میں شائع ہوا ہے۔ تلخیص: کارگل میں آپریشن ’’اوجے‘‘ ختم ہو نے کے بعد بھارت کو اپنی پوری کشمیر پالیسی پر غور کرنا چاہیے۔ 1947ء میں ہمارے دو Read more…

saqib akbar

رسول اکرمؐ کا اسوۂ حسنہ اور آج کی انسانیت کے مسائل

سید ثاقب اکبرتلخیص: پیغمبراکرمؐ تشریف لائے تو یہ امر اُسی وقت واضح اورآشکارا طور پر سامنے آگیا تھا کہ اب آپؐ کے بعد کسی نبی کو نہیں آنا اوردوسرے یہ کہ آپؐ کا پیغام ساری انسانیت کے لیے ہے۔خود قرآن حکیم ساری انسانیت کو بار بار بالواسطہ یا بلا واسطہ Read more…

ڈاکٹر سید محسن نقوی

دین اورمعاشرہ

ڈاکٹر محسن نقوی سب سے پہلی اوراہم بات یہ ذہن میں رکھنی چاہیے کہ ’’دین‘‘ کا اصل ماخذ معاشرہ ہے۔ معاشرہ ہی وہ اکائی ہے جسے کسی بھی علاقے اور قوم میں سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ معاشرہ فرد کی ضروریات کی تکمیل اور مفادات کے تحفظ کے لئے Read more…

Muqeel Hussain

اسلام میں صبر کا مقام

سید مقیل حسینصبر کا مفہوم ‘برداشت ‘ بُردباری اور تحمل ہے اصطلاح میں صبر ایک مثبت باطنی قوت ہے جو اپنے حامل کو سستی ‘ کمزوری ‘ شکست خوردگی جیسے مسائل کے خلاف سینہ سُپر ہو جانے کے لیے برانگیختہ کرتی ہے جبکہ آزمائشوں ترغیبوں ‘ مشکلات‘ ناپسندیدہ امور و Read more…

Shuja abbas

امام حسن ؑاورامام حسین ؑکی روش سید مرتضیٰ اورشیخ طوسی کی نظرمیں

ترجمہ: خواجہ شجاع عباس ٭ جب عام لوگ دیکھتے ہیں کہ امام حسنؑ نے صلح کا راستہ اختیار کر لیا تھا جبکہ امام حسینؑ نے کم تعداد ہونے کے باوجود جنگ کا راستہ اختیار کیا تو وہ اس کی وجہ جاننا چاہتے ہیں۔ یہ سوال کوئی تازہ اور نیا نہیں بلکہ Read more…

syed asad abbas

فاطمہ(س) کا گھرانہ

تحریر: سید اسد عباسولادت سید ہ فاطمۃ الزھراء (س) کی مناسبت سے خصوصی تحریر نہج البلاغہ میں امیر المومنین (ع) رسالت مآب سے اپنے قرب کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں :وقد علمتم موضعی من رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم بالقرابۃ القریبۃ،والمنزلتۃ الخصیصۃ،وضعنی فی حجرہ وانا ولد (ولید)یضمّنی Read more…

Faisal H. Nathoka

إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ

 تحریر: فیصل ایچ نتھوکہمشرکین مکہ ہر طرح سے نبی اکرم ص کو ستانے اور تنگ کرنے کی کوشش میں لگے رہتے تھے۔ ایک دن عاص بن وائل نے مسجد الحرام سے نکلتے وقت حضور سے ملاقات کی۔ دوسروں سرداروں نے عاص سے پوچھا کہ تو کس سے بات کررہا تھا، Read more…

حق خود ارادیت

یوم حق خود ارادیت نئے عزم کا دن

تحریر: سید ثاقب اکبر 5 جنوری دنیا بھر میں کشمیر کے یوم حق خود ارادیت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس قرارداد کی مناسبت سے منایا جاتا ہے، جو اقوام متحدہ میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت دینے کے حوالے سے منظور کی گئی تھیں اور وعدہ Read more…

ڈاکٹر ناصر زیدی

خوف خدا کی توفیق…نعمت الٰہی

ڈاکٹر ناصر زیدیسورۃ رحمان کی آیت ۴۶ میں ارشاد ہوتا ہے:وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ جَنَّتٰنِ یعنی جو شخص مقام پروردگار سے خوف کھائے گا اس کو دو جنتیں عطا کی جائیں گی یا جنت کے دو باغ عطا کیے جائیں گے۔ بعض مفسرین کا خیال ہے کہ اس آیت میں Read more…

Shuja abbas

امیر المومنین حسن ابن علی علیہ السلام

خلافت سے شہادت تک خواجہ شجاع عباس (مرحوم) امام حسن مجتبیٰ کی مبارک ولادت۲ ہجری میں رمضان المبارک کی پندرہ تاریخ کو ہوئی۔ آپ خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ آپ کا نام آپ کے نانا جان حضرت محمدؐ پیامبر خدانے حسن رکھا۔ آپ Read more…