اجتماعی
انسان کی منزل
رب کائنات نے جب اس کائنات کو تخلیق کیا تو ہر چیز میں اپنے رنگ بکھیرے۔ پہاڑ کو اپنے اسم "قہار” سے قہاریت عطا کی تو سمندر کو اپنے اسم "واسع” سے وسعت، پانی کو "حی” سے حیات بخش بنایا تو سورج کو اپنے "نور” سے روشنی بخشی۔ غرضیکہ کائنات Read more…
اجتماعی
مسجد صاحب الزمان، اسلام پورہ لاہور
سید نثار علی ترمذی1970-71 کی بات ہے۔ ہم ساندہ کلاں،لاہور میں رہتے تھے۔ نماز و قرآن مولانا محمد باقر نقوی مرحوم کی اقتداء و نگرانی میں پڑھتے تھے۔ آپ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ لاہور میں واپڈا میں میٹر ریڈر تھے اور پیش نماز بھی۔ ایک دن والدہ Read more…
اجتماعی
کیا وہ غور نہیں کرتے یا اللہ سے نہیں ڈرتے۔۔۔؟
سیدہ تسنیم اعجازاختلاف بنیادی طور پر آزادیٔ فکر کا فطری نتیجہ ہے۔ کہیں بھی دو انسان ہوں وہ ایک نقطے پر اپنی الگ رائے رکھتے ہیں لیکن اپنی رائے کو مقدم جان کر دوسرے کو دبانے کے لیے شدید ردعمل کا اظہار درست نہیں اور اسے کوئی بھی ذی عقل Read more…
اجتماعی
خواجہ سراؤں کے حقوق کی حمایت اور جنسی آوارگان کی روک تھام
تحریر: سید ثاقب اکبر ان دنوں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حوالے سے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانے والا بل زیر بحث ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ یہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام (مئی 2018ء) میں ہنگامی طور پر منظور کیا Read more…
اجتماعی
دینی مدارس کے نصاب کی تشکیل نو
دینی مدارس کے نصاب کے حوالے سے بحث کوئی نئی نہیں۔برصغیر میں سر سید احمد خان کی تحریک کے زمانے میں یہ بحث اپنے عروج پر جاپہنچی تھی۔ خود مدارس کے بزرگ علماء نے اس نصاب کے حوالے سے جو مقالے سپرد قلم کیے ہیں ان میں بھی اس نصاب کو بہتر بنانے کیلئے بہت عمدہ تجاویز موجود ہیں۔ اس سلسلے میں بعض مدارس نے قابل تقلید اقدامات بھی کیے ہیں۔ پاکستان، سعودی عرب ، مصر اور ایران وغیرہ میں جدید اسلامی یونیورسٹیوں کا قیام اسی حوالے سے ایک امید افزاء پیش رفت کی مثالیںہیں۔ علاوہ ازیں بہت سی یونیورسٹیوں میں اصول فقہ، اسلامیات اور سیرت النبیؐ کے خصوصی شعبوں کا قیام بھی ان موضوعات پر جدید انداز سے تحقیقات اور مطالعات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا جا سکتا ہے۔
(more…)