اجتماعی
آنے والی نسلیں اقبال کو انگریزی میں پڑھیں گی؟
سید ثاقب اکبر ستمبر1994کی بات ہے ،میں استنبول میں تھا۔ میزبان مہربان علامہ حمید توران نے انجینئرنگ کے ایک طالب علم یوسف ایکسل کو میرے ساتھ کردیا تھا۔ وہ کسی قدر انگریزی بول سکتا تھا۔ اس کے ساتھ میں استنبول کے معروف عجائب گھر توپ کاپی میں پہنچا۔ میری اہلیہ Read more…