کیا قبائلی علاقوں میں ٹی ٹی پی اپنی حکومت قائم کرچکی ہے؟

تحریر: سید ثاقب اکبر 2021ء میں افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے بعد ٹی ٹی پی کی کارروائیاں پاکستان کے سابق قبائلی علاقوں میں بڑھنا شروع ہوگئیں۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کا بھی جانی نقصان ہوا۔ اس سلسلے میں پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں Read more…

خواجہ سراؤں کے حقوق کی حمایت اور جنسی آوارگان کی روک تھام

تحریر: سید ثاقب اکبر ان دنوں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حوالے سے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانے والا بل زیر بحث ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ یہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام (مئی 2018ء) میں ہنگامی طور پر منظور کیا Read more…

ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی اور عالمی خریدار

گذشتہ چند ماہ سے مغربی ممالک بالخصوص امریکہ، یورپی یونین اور یوکرائن کی جانب سے ایران پر یوکرائن جنگ کے لیے روس کو ڈرونز فراہم کرنے کے الزامات لگ رہے ہیں۔ اس خبر کو سن کر انسان کو حیرت ضرور ہوتی ہے کہ روس دنیا کی دوسری بڑی فوجی اور Read more…

سید ثاقب اکبر

دینی مدارس کے نصاب کی تشکیل نو

دینی مدارس کے نصاب کے حوالے سے بحث کوئی نئی نہیں۔برصغیر میں سر سید احمد خان کی تحریک کے زمانے میں یہ بحث اپنے عروج پر جاپہنچی تھی۔ خود مدارس کے بزرگ علماء نے اس نصاب کے حوالے سے جو مقالے سپرد قلم کیے ہیں ان میں بھی اس نصاب کو بہتر بنانے کیلئے بہت عمدہ تجاویز موجود ہیں۔ اس سلسلے میں بعض مدارس نے قابل تقلید اقدامات بھی کیے ہیں۔ پاکستان، سعودی عرب ، مصر اور ایران وغیرہ میں جدید اسلامی یونیورسٹیوں کا قیام اسی حوالے سے ایک امید افزاء پیش رفت کی مثالیںہیں۔ علاوہ ازیں بہت سی یونیورسٹیوں میں اصول فقہ، اسلامیات اور سیرت النبیؐ کے خصوصی شعبوں کا قیام بھی ان موضوعات پر جدید انداز سے تحقیقات اور مطالعات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا جا سکتا ہے۔
(more…)