Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/albasirah/public_html/farsi/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90
شعبه خواتین - البصیرہ ٹرسٹ

 

محترمہ نبیلہ ثاقب

خواتین جو معاشرے کا اہم جزو ہیں کو فراموش کرکے کوئی بھی مثبت تبدیلی لانا ممکن نہیں ۔ البصیرہ نے اس سلسلے میں اپنے شعبہ خواتین کا آغاز بہت پہلے سے کیا اس شعبے کی چیئرپرسن محترمہ نبیلہ ثاقب تھیں۔آپ شعبہ خواتین کی سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اہل علم اور اہل فن خاتون تھیں۔ محترمہ نبیلہ ثاقب ماہنامہ پیام اور ماہنامہ معصوم کی مدیرہ بھی رہیں اسی طرح البصیرہ کی وائس چیئرپرسن بھی تھیں ۔

 

شعبه خواتین

محترمہ نبیلہ ثاقب کے انتقال کے بعد محترمہ ہما مرتضی نے ان کی ذمہ داریوں کو سنبھالا۔اس شعبے کے تحت خواتین کے بہت سے سیمینار اور پروگرام منعقد ہوتے رہتے ہیں ۔ اس سلسلے کا سالانہ پروگرام حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت کے عنوان سے کیا جاتا ہے ۔

 

شعبه خواتین

 البصیرہ کا شعبہ خواتین دیگر تنظیموں اور اداروں کے شعبہ خواتین کے ہمراہ مل کر کام کرتا ہے ۔ اس شعبے کے تحت محافل میلاد اور نعت کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔اس وقت اس شعبہ کی مسئول محترمہ ہما مرتضی ہیں جبکہ دیگر معاونین میں محترمہ عائشہ تنزیل ، محترمہ طاہرہ زیدی قابل ذکر ہیں ۔ اس شعبہ نے خواتین کے متعدد پروگرام کروائے۔
 

شعبه خواتین