Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/albasirah/public_html/farsi/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90
نصرت زیدی صاحب کی برسی کی مناسبت سے محفل مسالمہ - البصیرہ ٹرسٹ

پاکستان کے معروف شاعر جناب سید نصرت زیدی کی رحلت کی مناسبت سے ایک محفل مسالمہ راولپنڈی میں منعقد کیا گیا جس میں ملک کے معروف شعراء نے شرکت کی اور بارگاہ امام عالی مقام میں اپنا ہدیہ کلام پیش کیا ۔ اس موقع پر جناب سید ثاقب اکبر نے بھی بارگاہ امام عالی مقام میں اپنا کلام پیش کیا نیز سید نصرت زیدی کی ادبی و فنی خدمات پر روشنی ڈالی ۔