Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/albasirah/public_html/farsi/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام نصاب میں ترامیم پر نشست میں شرکت - البصیرہ ٹرسٹ

جناب ثاقب اکبر نے مجلس وحدت کے زیر اہتمام نصاب تعلیم میں ترامیم پر غور و فکر کے لیے ایک نشست میں شرکت کی ۔اس نشست میں مجلس کے مسئولین کے علاوہ اہم شیعہ شخصیات منجملہ سید اماتیاز علی رضوی ، مولانا افتخار مرزا اور دیگر نے بھی شرکت کی ۔