Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/albasirah/public_html/farsi/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90
امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ سے ملاقات - البصیرہ ٹرسٹ

پاکستان واپسی کے بعد جناب سید ثاقب اکبر نے امام خمینی ٹرسٹ اور سچ ٹی وی کے سربراہ جناب مولانا افتخار حسین نقوی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس ملاقات میں معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی بھی موجود۔اس نشست میں دو طرفہ دلچسپی کے امور کے ساتھ پاکستان میں فرقہ واریت کی حالیہ لہر پر بھی گفت و شنید کی گئی ۔ اس موقع پر کشمیر سے مولانا فرید عباس نقوی کے علاوہ سید زین حیدر نقوی بھی ملاقات میں موجود تھے۔