Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/albasirah/public_html/farsi/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90
اجلاس برائے سربراہی اجلاس ۳ اگست - البصیرہ ٹرسٹ

ملی یکجہتی کونسل کے سپریم کونسل کے اجلاس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے جائزہ نشست ۲ اگست ۲۰۲۱ کو کونسل کے مرکزی دفتر جامعہ نعیمہ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

جس میں جناب لیاقت بلوچ ، علامہ سید ثاقب اکبر ، علامہ پیر سید صفدر گیلانی ، مفتی گلزار احمد نعیمی ، جناب اسد نقوی اور جناب سید ناصر شیرازی نے شرکت کی ۔اس نشست میں کانفرنس کے انتظامی امور کو حتمی شکل دی گئی ۔