گوشہ شعر
امام علی رضاؑ
فرزند بوترابؑ مرے آٹھویں امامحاضر ہے لے کے عرضِ مودت ترا غلام اے وہ کہ ہے خواص پر بھی ، سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، پاکستان
گوشہ شعر
فاطمہ زہراؑ
محمدؐ روح عالم ہیں تو ہیں دل فاطمہ زہرا ؑہو بزم ِ پنجتنؑ تو جانِ محفل فاطمہ زہرا ؑ ۔ سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، پاکستان
قرآن کریم
قرآن
لے کے جاتا ہے پئے سیرِ منازل قرآنوہ مقامات کہ مذکور ہوئے فی القرآن اُن کو پانا ہے تو قرآن سے پانا ہو گاجن کا اخلاق بھی قرآن شمائل قرآن وجہِ تخلیق جہاں دے کے سدھارے ہیں اسے جان قرآن مری اور مرا دل قرآن چن لیا حق نے اسے قلب Read more…
حمد
ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐ
ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐپھر کون کرے دعویٔ عرفانِ محمدؐ ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐپھر کون کرے دعویٔ عرفانِ محمدؐ ہم بھی تو ہوں فردوس کی مہکار کے قابلہم کو بھی ملے ذرّۂ ایقانِ محمدؐ خالق نے عطا کی ہے انھیں ذکر کی رفعت پھر Read more…
گوشہ شعر
سلام بحضورؐآل رسول ؑ
ماتم شہ میں جو ہم ہاتھ اُٹھا دیتے ہیں
پایۂ تختِ ستم شاہی ہلا دیتے ہیں (more…)
گوشہ شعر
رسولؐ والے، علیؑ والے، فاطمہؑ والے
رسولؐ والے، علیؑ والے، فاطمہؑ والے
حسینؑ لائے بہتّر مگر خدا والے