پی ایچ ڈی سکالرز کی راہنمائی کے لیے دفتر البصیرہ آمد

جناب ثاقب اکبر کے پاس پی ایچ ڈی سکالرز راہنمائی کے لیے تشریف لاتے ہیں ، بالخصوص وہ سکالر جو اتحاد امت کے حوالے سے کام کر رہے ہیں ۔ اس ماہ بھی دو پی ایچ ڈی سکالر دفتر البصیرہ تشریف لائے اور جناب ثاقب اکبر کی علمی و عملی Read more…

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام نصاب میں ترامیم پر نشست میں شرکت

جناب ثاقب اکبر نے مجلس وحدت کے زیر اہتمام نصاب تعلیم میں ترامیم پر غور و فکر کے لیے ایک نشست میں شرکت کی ۔اس نشست میں مجلس کے مسئولین کے علاوہ اہم شیعہ شخصیات منجملہ سید اماتیاز علی رضوی ، مولانا افتخار مرزا اور دیگر نے بھی شرکت کی Read more…

آئی ایس او یو ای ٹی یونٹ کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب

جناب ثاقب اکبر جو خود بھی یو ای ٹی لاہور کے طالب علم ہیں نے اس یونٹ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا ۔ انھوں نے نوجوانوں سے کہا کہ اپنے نظریات میں وسعت لائیں تاکہ آئی ایس او کو ایک حقیقی معنوں میں اسلامی نظریاتی Read more…

سچ ٹی وی کے سٹوڈیو میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے مشاعرہ میں شرکت

سچ ٹی وی سٹوڈیو میں مولود کعبہ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کی ریکارڈنگ۔شعراء کرام میں (دائیں سے بائیں) طاہر یاسین طاہر ،محمد نصیر زندہ ، تنویر حیدر نقوی ، شمشیر حیدر، وفا چشتی، عابدہ تقی ، خرم خلیق، ( Read more…

نصاب تعلیم میں ترامیم کے حوالے سے علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات

نصاب میں ترامیم اور دیگر قومی امور پر زعمائے ملت منجملہ علامہ شیخ محسن علی نجفی ، علامہ افتخار حسین نقوی ،  سید ثاقب اکبر ،علامہ شبیر میثمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ شیخ شفاء نجفی، ڈاکٹر ابن حسن ڈاکٹر محمد ثقلین ،زاہد علی آخوند زادہ ، علامہ Read more…

سچ ٹی وی کا دورہ اور نصاب تعلیم میں ترامیم کے حوالے سے ایک نشست

نصاب میں ترامیم کے حوالے سے سچ ٹی وی کے دفتر میں ایک نشست  منعقد ہوئی جس میں علامہ افتخار حسین نقوی ، علامہ شبیر میثمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ حسنین گردیزی ، ڈاکٹر سید ابن حسن، ڈاکٹر ثقلین، انور علی اخونزادہ اور دیگر اہم شخصیات شریک Read more…

امام خمینی کی شخصیت کے حوالے سے انٹرویوز

البصیرہ کے زیر اہتمام پاکستان کی مختلف شخصیات سے امام خمینی کی شخصیت کے حوالے سے انٹرویوز لیے جارہے ہیں ۔ اس سلسلے میں اب تک مدیر ماہنامہ پیام سید نثار علی ترمذی مولانا افتخار حسین نقوی ، مولانا جواد ہادی ، علامہ امین شہیدی، مفتی گلزار احمد نعیمی کے Read more…

قاسم سلیمانی شہید اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں تقریب

لاہور میں یاد شہداء کے عنوان سے پروگراموں کا ایک سلسلہ ادارہ التنزیل کے تحت منعقد ہوا جس میں ایک محفل شعر لاہور کے قبرستان میں منعقد کی گئی ۔ اس تقریب میں مختلف شعرائے کرام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شان میں اشعار پیش کیے Read more…

منقبت فاطمہ سلام اللہ علیھا

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے البصیرہ کے زیر اہتمام ایک محفل مشاعرہ بعنوان منقبت فاطمہ سلام اللہ علیھا منعقد ہوا جس میں معروف شعرائے کرام نے بارگاہ سید سلام اللہ علیھا میں اپنا ہدیہ کلام پیش کیا ان شعراء میں صدر نشین البصیرہ سید ثاقب اکبر، میاں محمد تنویر قادری Read more…