Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/albasirah/public_html/farsi/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90
امام خمینی کی شخصیت کے حوالے سے انٹرویوز - البصیرہ ٹرسٹ

البصیرہ کے زیر اہتمام پاکستان کی مختلف شخصیات سے امام خمینی کی شخصیت کے حوالے سے انٹرویوز لیے جارہے ہیں ۔ اس سلسلے میں اب تک مدیر ماہنامہ پیام سید نثار علی ترمذی مولانا افتخار حسین نقوی ، مولانا جواد ہادی ، علامہ امین شہیدی، مفتی گلزار احمد نعیمی کے انٹرویو لے چکے ہیں ۔