Description
تاریخ یعقوبی کتابچہ ، سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، کتب البصیرہ ، مطبوعات البصیرہ , AlBasirah , Syed Saqib akbar
اس کتاب کی پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
تاریخ یعقوبی کتابچہ ، سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، کتب البصیرہ ، مطبوعات البصیرہ , AlBasirah , Syed Saqib akbar
اس کتاب کی پی ڈی ایف حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
ہر مکتب فکر کے عقائد و نظریات کی ترجمانی کا حق اس کے معتبر و مستند اور ذمہ دار علماء کو پہنچتا ہے ۔
بقول مصنف : ’’یہ کتاب دیکھنے میں تو مختصر اور چھوٹی سی ہے لیکن احسن القصص کے ایک گوشہ کی جلوہ نمائی کے ہدف کے درپے ہے ۔ اس کی شکل گیری میں آئینہ سازی سے نازک تر اور گوہر تراشی سے ظریف تر عملیات سے گزرنا پڑا ہے ۔
یہ جناب ثاقب اکبر کی غزلوں اور نظموں کا ایک مجموعہ ہے جو حال ہی میں زیور طبع سے آراستہ ہوا ہے۔ ملک کے مایہ ناز شعراء اور ادباء کی طرف سے اس کی تحسین و تجلیل کا سلسلہ جاری ہے۔ شاعر:سیدثاقب اکبر
موضوع:شاعری/ غزل و نظم