Sale!

Jamat e Islami Pakistan

 300

جناب ثاقب اکبر نے جماعت اسلامی کے لٹریچر اور شخصیات کا وسیع مطالعہ کرنے کے بعد اس کے بارے میں مختصر کتاب لکھی ہے۔ اس میں جماعت کے اداروں اور شخصیات کا تعارف کروانے کے علاوہ انھوں نے اس کے ناقدین کی آراء بھی ذکر کی ہیں۔ انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ جماعت کے تعلقات اورافکار کی اونچ نیچ کو جماعت کی داخلی شہادتوں سے بیان کیاہے۔ آئندہ کی اسلامی تحریک کا ارمان رکھنے والوں کے لیے اس کتاب کا غیر جانبدارانہ مطالعہ بہت مفید ہے۔

Category:

Description

جناب ثاقب اکبر نے جماعت اسلامی کے لٹریچر اور شخصیات کا وسیع مطالعہ کرنے کے ۔بعد اس کے بارے میں مختصر کتاب لکھی ہے۔ اس میں جماعت کے اداروں اور شخصیات کا تعارف کروانے کے علاوہ انھوں نے اس کے ناقدین کی آراء بھی ذکر کی ہیں۔ انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ جماعت کے تعلقات اورافکار کی اونچ نیچ کو جماعت کی داخلی شہادتوں سے بیان کیاہے۔ آئندہ کی اسلامی تحریک کا ارمان رکھنے والوں کے لیے اس کتاب کا غیر جانبدارانہ مطالعہ بہت مفید ہے۔