صوفیاء اور مقام اہلبیت (ع) کانفرنس 10 جون کو ہو گی، تحریک اولیاء
تحریک فیضان اولیاء کا اعلیٰ سطحی اجلاس حضرت دیوان عظمت سید محمد چشتی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحریک فیضان اولیاء کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید ثاقب اکبر، مرکزی رابطہ سیکرٹری صاحبزادہ سبطین شیرازی، صاحبزادہ مرتضی عباس، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نورالمصطفیٰ نورانی اور صاحبزادہ سید اسد عباس تقوی نے شرکت کی۔
- مشاہدات: 1353