ملاقاتیں اور دورہ جات

صوفیاء اور مقام اہلبیت (ع) کانفرنس 10 جون کو ہو گی، تحریک اولیاء

تحریک فیضان اولیاء کا اعلیٰ سطحی اجلاس حضرت دیوان عظمت سید محمد چشتی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحریک فیضان اولیاء کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید ثاقب اکبر، مرکزی رابطہ سیکرٹری صاحبزادہ سبطین شیرازی، صاحبزادہ مرتضی عباس، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نورالمصطفیٰ نورانی اور صاحبزادہ سید اسد عباس تقوی نے شرکت کی۔ 

  • مشاہدات: 962

ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

3مئی 2014کو ملی یکجہتی کونسل کا ایک اعلی سطحی وفد علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں مولانا فضل الرحمن سے پارلیمنٹ لاجز میں ملا ۔

اس وفد میں کونسل کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ ، ڈپٹی سیکریٹری جنرل جناب ثاقب اکبراور اسلامی نظریاتی کونسل سفارشات کمیشن کے کنوینیر جناب ڈاکٹر عابد روئوف اورکزئی شامل تھے۔

  • مشاہدات: 1027

تنظیم فیضان اولیاء کے عہدیداروں سے ملاقات

جناب ثاقب اکبر نے لاہور کے دورے میں 24اپریل 2014کو تنظیم فیضان اولیاء کے نائب صدر جاوید اکبر ساقی اور سیکریٹری جنرل جناب پیر ہارون گیلانی سے ملاقات کی۔

  • مشاہدات: 661

حافظ ریاض حسین نقوی

۲۳ آپریل ۲۰۱۴ کو جناب ثاقب اکبر کی مہتمم جامعۃ المنتظر لاہور جناب حافظ ریاض حسین نقوی سے  ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔

  • مشاہدات: 590

قاضی نیاز حسین نقوی

جناب ثاقب اکبر نے لاہور کے دورہ کے دوران 23اپریل 2014کو جناب قاضی نیاز حسین نقوی سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور کے علاوہ ملی یکجہتی کونسل کے حوالے امور زیر بحث آئے ۔

  • مشاہدات: 631