پاکستان کے دینی مسالک

البصیره

البصیره ٹرسٹ

2016-06-16

View Project


اس تحقیقی دستاویز میں بریلوی، دیوبندی،اہل حدیث، شیعہ اور اسماعیلیہ کے بارے میں ابواب شامل ہیں۔ ہر باب میں متعلقہ مسلک کے بارے میں تعا رفی امور، عقائد وافکار، امتیازی مسائل، عصری امور اور دیگر ضروری معلومات کو انہی کے علماء کی آراء کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔ مولف:ثاقب اکبر
موضوع: ادیان و فرق