تحریر: سیدہ زینب بنت الھدی
خدائے بزرگ و برتر نے یہ کائنات خلق کی تو وجہ تخلیق کائنات بھی خلق کیے اور وہ ہستیاں ایسی ہیں، جن کے بغیر دنیا کا نظام نہیں چل سکتا۔ خدا کی محبت کے بغیر کبھی بھی کائنات خالی نہیں رہی، ہر دور میں خدا کی حجت دنیا میں موجود رہی اور ابھی بھی خدا کی آخری حجت باقی ہے۔ جس کے انتظار میں قیامت رُکی ہوئی ہے۔



تحریر: سیدہ ندا حیدر
نظریہ مہدویت ایسا موضوع ہے، جو صدیوں سے انسانوں کے درمیان زیر بحث رہا ہے۔ اس اعتقاد کے ساتھ انسان کا مستقبل روشن ہے، یہ عقیدہ کسی ایک قوم، کسی فرقے یا کسی مذہب کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ مہدویت ایک ایسی عالمگیر حکومت کا نام ہے کہ جس کی بنیاد تمام انسانوں کے مابین عدل و انصاف اور اخلاق و محبت پر ہوگی۔ مہدویت ایسی آواز ہے، جو کہ ہر روشن خیال انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہے۔ ایسی امید ہے، جو زندگی کو تروتازہ اور غم و اندیشہ سے دور کرکے نور الٰہی کی طرف لے جاتی ہے۔

الجمعة, 21 فروری 2020 08:56

انسانیت حیران ہے




وہ جو اس دیں کی صداقت کے لیے برہان ہے
وہ حسینؑ ابن علیؑ خود داخلِ ایمان ہے

 



پیش نظر موضوع کے حوالے سے ہمیں سب سے پہلے رسول اکرمؐ اور آج کے زمانے کے درمیان تعلق کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ گویا اس سوال کا جواب معلوم کیا جانا ضروری ہے کہ ہم پیغمبراکرمؐ کو عصر حاضرکے مسائل میں ایک رہنما، ایک قائد، ایک رہبر اور ایک ہادی کے طور پر کیوںقبول کریں۔

تازہ مقالے