ہفته, 25 جولائی 2020 16:04

ندبہ در فراق امام المہدیؑ



تحریر: سیدہ ندا حیدر
ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ دعا کیا ہوتی ہے؟ اور اگر ہم دعا پڑھیں تو ہمیں اس کا کیا نتیجہ ملنا چاہیے۔؟
دعا کا مطلب: پکارنا یا صدا بلند کرنا
دعا پڑھنے کے درج ذیل مختلف موارد ہوتے ہیں، جیسا کہ:
* ہم حصول ثواب کی نیت سے دعا پڑھتے ہیں۔
* کسی منت کے لیے دعا پڑھتے ہیں۔
* مشکل سے نجات کے لیے دعا پڑھتے ہیں۔ وغیرہ۔۔۔



تحریر: سیدہ زینب بنت الھدی
خدائے بزرگ و برتر نے یہ کائنات خلق کی تو وجہ تخلیق کائنات بھی خلق کیے اور وہ ہستیاں ایسی ہیں، جن کے بغیر دنیا کا نظام نہیں چل سکتا۔ خدا کی محبت کے بغیر کبھی بھی کائنات خالی نہیں رہی، ہر دور میں خدا کی حجت دنیا میں موجود رہی اور ابھی بھی خدا کی آخری حجت باقی ہے۔ جس کے انتظار میں قیامت رُکی ہوئی ہے۔



تحریر: سیدہ ندا حیدر
نظریہ مہدویت ایسا موضوع ہے، جو صدیوں سے انسانوں کے درمیان زیر بحث رہا ہے۔ اس اعتقاد کے ساتھ انسان کا مستقبل روشن ہے، یہ عقیدہ کسی ایک قوم، کسی فرقے یا کسی مذہب کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ مہدویت ایک ایسی عالمگیر حکومت کا نام ہے کہ جس کی بنیاد تمام انسانوں کے مابین عدل و انصاف اور اخلاق و محبت پر ہوگی۔ مہدویت ایسی آواز ہے، جو کہ ہر روشن خیال انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہے۔ ایسی امید ہے، جو زندگی کو تروتازہ اور غم و اندیشہ سے دور کرکے نور الٰہی کی طرف لے جاتی ہے۔

بدھ, 15 اپریل 2020 06:09

مہدویت کا اخلاق پر اثر



تحریر: سیدہ ندا حیدر
اخلاق، قرآن و حدیث کی روشنی میں:
"وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیمٍ" (سورۂ قلم/٤) رسول اسلام ۖ سے خطاب کیا جا رہا ہے کہ اے میرے حبیب! آپ خُلق عظیم پر فائز ہیں، اس آیت میں خلق سے مراد "اخلاق اور حسن سیرت" کو لیا گیا ہے۔ اچھا اخلاق، اعلٰی نفسیات کا مالک ہونے کی علامت ہے اور فکر و عقل میں اعلیٰ توازن رکھنے والا ہی اعلیٰ نفسیات کا مالک ہوتا ہے۔ ُخلق عظیم کا مالک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ عقل عظیم کا مالک ہے۔ اس طرح مخلوق اول، عقل ہو یا نور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، بات ایک ہی ہے۔



مرتب: فؤاد حیدر جعفری

جہاں مہدی موعود پر سینکڑوں علمی مقالات ، کتب ، تحریریں اور تقاریر موجود ہیں وہیں سوشل میڈیا پر بھی امام زمان علیہ السلام کے عنوان سے سائٹس بھی موجود ہیں ۔ یہ ویب سائٹس متعدد زبانوں میں ہیں جن میں انگریزی، فارسی ، اردو ، عربی زبانیں قابل ذکر ہیں ۔ ان سائٹس پر امام زمانہ کے حوالے سے مواد کو جمع کیا گیا ہے جن میں کتب، مقالات، آڈیوز ، ویڈیوز قابل ذکر ہیں۔ ذیل میں ایسی ہی چند سائٹس کے لنکس درج ہیں ۔

 



تحریر: سیدہ ندا حیدر
احادیث و روایات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اکرمﷺ اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے جہاں امام مہدیعلیہ السلام کی آخری زمانے میں ظہور کے بارے میں خبر دی ہے وہیں امام مہدی علیہ السلام کی ایسی صفات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے جو انبیاء علیہم السلام میں بھی موجود ہیں۔ امام مہدی علیہ السلام کی انہیں صفات میں سے چند ایک کا ہم یہاں ذکر کررہے ہیں:



پیش نظر موضوع کے حوالے سے ہمیں سب سے پہلے رسول اکرمؐ اور آج کے زمانے کے درمیان تعلق کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ گویا اس سوال کا جواب معلوم کیا جانا ضروری ہے کہ ہم پیغمبراکرمؐ کو عصر حاضرکے مسائل میں ایک رہنما، ایک قائد، ایک رہبر اور ایک ہادی کے طور پر کیوںقبول کریں۔



سیرت رسولؐ کے حوالے سے دنیا کی تقریباً سوزبانوں میں لاکھوں جلدوں پر مشتمل کتب موجود ہیں۔ (۴۶)اس سیرت نویسی کا آغاز مغازی رسول کے حوالے سے حضرت عروہؓ بن زبیر(م۹۴ھ) نے پہلی دستاویز تیارکرکے کردیا تھا۔

Published in علوم قرآنی
اتوار, 16 فروری 2020 08:51

قرآن اور ختم نبوت



حضرت خدیجہ نے نبی کریمؐکوایک غلام ہبہ کیا۔ ان کا نام زیدؓ تھا۔ رسول اکرمؐ نے حضرتؓ زید کو آزاد کردیا۔زیدؓ کے رشتہ دار جن میں ان کے والد بھی شامل تھے

Published in علوم قرآنی
اتوار, 16 فروری 2020 08:45

وجہ بعثتِ انبیاء



قرآن حکیم میں مختلف مقامات پر بعثتِ انبیاء کا سبب بیان کیا گیا ہے۔سورہ مبارکہ بقرہ کی یہ آیت اس حوالے سے بہت جامع اور واضح شمار کی جاتی ہے!

Published in دین اسلام

تازہ مقالے