البصیرہ ٹرسٹ کتابوں کی نشر و اشاعت میں بھی سر گرم عمل ہے ۔ ہماری کچھ کتابیں دوسری تنظیموں نے شائع کیں اور کچھ دیگر مصنفین کی کتابیں بھی ہمارے ذریعہ شائع کی گئیں۔ البصیرہ ٹرسٹ کے ذریعے شائع شدہ کتابوں کو آرڈر کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
923065566771+ ، 92512218005+