arrow
arrow
درباره مؤسسه البصیره


تعارف البصیره ٹرسٹ

ہماری رائے میں آج کے انسان کی بنیادی مشکل۔۔۔اللہ تعالیٰ اور جہان ماورائے مادہ سے اس کا عدم تعلق یا تعلق کی کمزوری ہے۔ ضرورت ہے کہ اس تعلق کو قائم کیا جائے اور اس کی تقویت کی جائے۔ وہ عناصر جو اس تعلق میں حائل ہیں وہ اسے کمزور کرنے کا باعث بنتے ہیں ان کے خلاف جہاد آج کا کارپیغمبری ہے۔ مذہبی۔۔۔فرقہ وارانہ۔۔۔ لسانی، نسلی اور علاقائی تعصب ہماری رائے میں ارتباط باخدا میں حائل عناصر میں سے ہیں۔ انبیاء کے نام لیوائوں نے ان کی تعلیمات کی بنیادوں اور مقاصد کو نظر انداز کردیا ہے اور ان توحید کے عظیم علمبرداروں کو بت بنا لیا ہے۔ مذہب زیادہ تر ذاتی، شخصی اور انفرادی مسئلہ بن گیا ہے اور اجتماعی زندگی سے نکل گیا ہے۔ اس امر کا حقیقی شعور مذہب کے علمبرداروں کو بھی کم ہے۔ دین کی آفاقی قدروں کو اجتماع پر شعوری طریقے سے حاکم کرنے کی اجتماعی جدوجہد کی شدت سے ضرورت ہے۔ قومی ریاستوں کا موجودہ عالمی نظام مغربی استعماری طاقتوں نے اپنے شیطانی مفادات کے لیے قائم کیا ہے۔ اس طرح سے انھوں نے اللہ کے بندوں کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔ خصوصاً مسلمانوں کی سرزمینوںکو چھوٹے چھوٹے علاقوں میں بانٹ دیا گیا ہے۔ انھوں نے ان پر اپنے مفادات کے محافظ حکمران مسلط کیے ہیں اورخود پھر اجتماعی تشکل اختیار کرنے کی طرف گامزن ہیں تاکہ اپنی اجتماعی قوت سے چھوٹی اور کمزور قومی ریاستوں کے وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ ہندوستان کی تقسیم انگریزوں نے اس طرح سے کی ہے کہ اس خطے کے انسان مسلسل اس کے منفی اثرات کا شکارہیں۔

 

جاری ہے۔۔۔

البصیرہ ٹرسٹ کی کارکردگی

البصرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ رپورٹس ، سیمینارز ، اجلاسوں ، کانفرنسوں اور قومی و بین الاقوامی فورموں کی تیاری میں سرگرم عمل ہے.

سیمینار
مجلس بصیرت
کانفرنسز
ادبی محفلیں
ملاقاتیں
کلاسز
  • سیمینار
  • مجلس بصیرت
  • کانفرنسز
  • ادبی محفلیں
  • ملاقاتیں
  • کلاسز

انتشارات البصیرہ ٹرسٹ

البصیرہ ٹرسٹ کتابوں کی نشر و اشاعت میں بھی سر گرم عمل ہے ۔ ہماری کچھ کتابیں دوسری تنظیموں نے شائع کیں اور کچھ دیگر مصنفین کی کتابیں بھی ہمارے ذریعہ شائع کی گئیں۔ البصیرہ ٹرسٹ کے ذریعے شائع شدہ کتابوں کو آرڈر کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
923065566771+ ، 92512218005+

تاریخ یعقوبی
پاکستان کے دینی مسالک
امت اسلامیه کی شیرازه بندی
نقیب وحدت
حروف مقطعات
زلیخا (عشق مجازی سے عشق حقیقی تک)
شماره جنوری ، فروری ، مارچ
جماعت اسلامی پاکستان
نغمه یقین
شب کی شناسائی
شماره اپریل
شماره مئی
شماره جون ، جولائی
شماره آگست
شماره ستمبر
شماره اکتوبر
یمن : المیہ سے عَلَم عمانی تک
نبی(ص) مهربان کی مناجات رمضان
فطرت
خطبات مطہری
رسول اکرم (ص) کی اخلاقی نصیحتیں
شیعہ : عقائد اور امتیازی و عصری مسائل
مولانا مودودیؒ داعی وحدت امت
تعلیم الاحکام (عبادات)
جلوہ جلی
صوفیاء اور مقام اہل بیتؑ
تعلیم الاحکام (معاملات)
آئین تربیت
معاصر مذہبیات:چند فکری اور سماجی پہلو
شمارہ نومبر
شمارہ دسمبر
فقه اور عرف(اردو ترجمه)
فقه اور عقل(اردو ترجمه)
اسلام ایک زاویه نگاه
امام حسینؑ و کربلا(چند اہل سنت اکابر کی نظر میں)
دلائل وجود باری تعالیٰ
ہیومن ازم کی نطر میں خدا اور دین کا تصور
No Video Available

البصیره ٹرسٹ کے بنیادی افکار

علمی تحقیقاتی ادارے " البصیرہ " کے بنیادی افکار / Basic Notions of Albasirah

  • icon صدارت البصیره ٹرسٹ
  • icon محققین البصیره ٹرسٹ
  • icon البصیره کے بارے میں

جناب سید ثاقب اکبر

صدر نشین مؤسسه البصیره



سربراہ البصیرہ جناب سید ثاقب اکبر نقوی معروف ادیب، شاعر، محقق، مترجم، اسلامی اور انسانی علوم کے ماہر ہیں۔آپ پنجاب یونیورسٹی لاہور اور المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی قم ایران سے فارغ التحصیل ہیں۔آپ پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں لیکچر زدیتے رہتے ہیں۔آپ ملکی و بین الاقوامی سیمیناروں میں علمی مقالہ جات پیش کرتے رہتے ہیں۔ آ پ کے علمی مقالات اور کالم ملک کے اخبارات و جرائد میں چھپتے رہتے ہیں۔

quotes-image سید ثاقب اکبر نقوی

ڈاکٹر سید علی عباس نقوی قم سے فارغ التحصیل ہیں ، حال ہی میں قرآنیات میں پی ایچ ڈی کی ہے ۔ اس وقت ملک میں قرآنی تعلیم کے عنوان سے ایک ادارہ التنزیل کے عنوان سے چلا رہے ہیں۔ التنزیل کے زیر اہتمام ملک بھر میں قرآنی فہمی کی کلاسز اور کورسز منعقد کیے جاتے ہیں جس سے اب تک ہزاروں طلباء و طالبات مستفید ہو چکے ہیں ۔ التنزیل کا مفاہیم قرآن کے عنوان سے وضع کردہ کورس متعدد تعلیمی اداروں میں پڑھایا جاتا ہے .

quotes-image ڈاکٹر سید علی عباس نقوی
البصیرہ ٹرسٹ میں محققین اور مصنفین کے ایک ٹیم شب و روز تحقیقاتی اور علمی کاموں میں مصروف ہیں۔ ان محققین اور مصنفین کے نام شرح ذیل ہے:

img2

تعارف البصیره ٹرسٹ

ہماری رائے میں آج کے انسان کی بنیادی مشکل۔۔۔اللہ تعالیٰ اور جہان ماورائے مادہ سے اس کا عدم تعلق یا تعلق کی کمزوری ہے۔ ضرورت ہے کہ اس تعلق کو قائم کیا جائے اور اس کی تقویت کی جائے۔ وہ عناصر جو اس تعلق میں حائل ہیں وہ اسے کمزور کرنے کا باعث بنتے ہیں ان کے خلاف جہاد آج کا کارپیغمبری ہے۔ مذہبی۔۔۔فرقہ وارانہ۔۔۔ لسانی، نسلی اور علاقائی تعصب ہماری رائے میں ارتباط باخدا میں حائل عناصر میں سے ہیں۔ انبیاء کے نام لیوائوں نے ان کی تعلیمات کی بنیادوں اور مقاصد کو نظر انداز کردیا ہے اور ان توحید کے عظیم علمبرداروں کو بت بنا لیا ہے۔ مذہب زیادہ تر ذاتی، شخصی اور انفرادی مسئلہ بن گیا ہے اور اجتماعی زندگی سے نکل گیا ہے۔ اس امر کا حقیقی شعور مذہب کے علمبرداروں کو بھی کم ہے۔ دین کی آفاقی قدروں کو اجتماع پر شعوری طریقے سے حاکم کرنے کی اجتماعی جدوجہد کی شدت سے ضرورت ہے۔قومی ریاستوں کا موجودہ عالمی نظام مغربی استعماری طاقتوں نے اپنے شیطانی مفادات کے لیے قائم کیا ہے۔ اس طرح سے انھوں نے اللہ کے بندوں کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔ خصوصاً مسلمانوں کی سرزمینوںکو چھوٹے چھوٹے علاقوں میں بانٹ دیا گیا ہے۔ انھوں نے ان پر اپنے مفادات کے محافظ حکمران مسلط کیے ہیں اورخود پھر اجتماعی تشکل اختیار کرنے کی طرف گامزن ہیں تاکہ اپنی اجتماعی قوت سے چھوٹی اور کمزور قومی ریاستوں کے وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ ہندوستان کی تقسیم انگریزوں نے اس طرح سے کی ہے کہ اس خطے کے انسان مسلسل اس کے منفی اثرات کا شکارہیں۔

 

جاری ہے۔۔۔

1000+

Winning Awards

1000+

Projects Done

1000+

Our Clients

تازه مقالے

  • خواجہ شجاع عباس ہم سے بچھڑ گئے(1)
      7 دسمبر کی صبح میں لاہور میں تھا، موبائل فون پر نظر پڑی تو کئی مس کالز تھیں اور کئی ایک پیغامات آئے ہوئے تھے۔ خواجہ شجاع عباس بچھڑ گئے تھے۔ ان کے بچھڑنے کی دہائی دی جا رہی تھی۔ جو پہلا جملہ بے ساختہ زبان پر آیا وہ…
    Written on سوموار, 09 كانون1/ديسمبر 2019 12:30 in اجتماعی Read more...
  • ملک ریاض فرشتہ ہے فرشتہ
      پاکستان بھر میں لنگر خانے، مساجد، فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ ٹھیکیداری سے گذر بسر کرنے والے فرشتہ صفت انسان (حاجی) ملک ریاض گذشتہ دنوں برطانیہ کے ایک قانونی ادارے کے ہاتھوں دھر لیے گئے۔ این سی اے نام کے اس ادارے نے ملک صاحب سے پوچھا کہ…
    Written on ہفته, 07 كانون1/ديسمبر 2019 07:03 in سیاسی Read more...


سبسکرائب کریں!