Items filtered by date: بدھ, 01 جولائی 2020



تحریر:مولاناسید محمد عون نقوی 

یاد رکھو!  خدا تم پر رحم کرے کہ ’’حج‘‘ خداوند عالم کے مقرر کردہ فرائض میں سے ایک اہم، واجب و لازم فریضہ ہے۔ ہر اس شخص کے لیے جس کو وہاں جانے کی استطاعت حاصل ہو۔ یہ پوری زندگی میں صرف ایک بار واجب ہے۔ خداوند عالم نے اس (کی ادائیگی) پر گناہوں کی مغفرت  اور اس کے ثواب کے طور پر جنت کا وعدہ کیا ہے۔ اسے ترک کرنے والے کو کافر کے نام سے یاد کیا ہے اور حج نہ کرنے والے کوجہنم کے عذاب کی خبر دی ہے۔ہم آتش جہنم سے خداوند عالم کی پناہ مانگتے ہیں۔امام رضا علیہ السلام کے اس قول کی مانند دیگر آئمہ علیہ السلام کے حج بیت اللہ کے حوالے سے منتخب اقوال پر مشتمل یہ مضمون قارئین پیام کے پیش نظر ہے۔یہ مضمون مولانا سید محمد عون نقوی کی کتاب عرفان حج سے ماخوذ ہے۔

Published in حج
بدھ, 01 جولائی 2020 14:16

شمارہ جون و جولائی

اجمال پیام

حج آئمہ الطاھرین ؑ کی نگاہ میں

خطبات مولانا مودودی

انسانی اخوت کی زندہ قوت

حج : امام خمینی(رہ) کی نظر میں

حج، ایک عوامی اسلامی اجتماع

ہماری زندگی میں حج کے اثرات

حج اور اس کی حکمتیں

پیام شمارہ حج نمبر (جون و جولائی) 2020 پی ڈی ایف کی صورت میں مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں ۔ شکریہ !

 
Published in June_July2020

تلاش کریں

تقویم

« July 2020 »
Mon Tue Wed Thu Fri Sat Sun
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30 31