مقابلہ جات

مقابلہ جات (1)



 

البصیرہ پاکستان کے زیر اہتمام صہیونی طاقتوں کا مسلمانوں کے قبلہ اول اور مسجداقصیٰ پر ناجائز قبضے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں امسال ’’ مقابلہ مضمون نویسی ‘‘کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ 
 مقابلہ مضمون نویسی کے لیے ملکی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مقا بلے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

تلاش کریں

تقویم

« August 2020 »
Mon Tue Wed Thu Fri Sat Sun
          1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31