اخلاقیات

اخلاقیات (1)



احکام اخلاق اور علم اخلاق میں فرق​
ہم شروع ہی میں اپنے عام قارئین کے لیے یہ بات واضح کردیں کہ احکام اخلاق و نظام اخلاق اورعلم اخلاق دو مختلف چیزیں ہیں۔ہم روزمرہ ’’اخلاق‘‘ کے حوالے سے جس موضوع سے واقف ہیں وہ احکام اخلاق سے متعلق ہے اور مختلف مکاتب فکر و نظر ان احکام پر مشتمل اپنا اپنا نظام اخلاق رکھتے ہیں۔

تازہ مقالے