حقوق العباد

حقوق العباد (1)



قرآنی تصور کائنات کے مطابق انسان گلستان ہستی کا گل سر سبد ہے۔اپنے اس عظیم شرف کا اظہار وہ شعوری طور پر اللہ کے حضور اپنی عبودیت کے اعتراف سے کرتاہے۔ وہ خدا کے حضور عبد ہے اور اللہ اس کا معبود و مسجود ہے۔ 

تازہ مقالے