Items filtered by date: منگل, 04 آگست 2020
منگل, 04 آگست 2020 16:06

آغاز سخن




انسان اپنے پروردگار کے حسن تخلیق کا شاہکار ہے۔{ FR 797 }   وہ انسان جو احسن تقویم میں پیدا کیا گیا ہے۔{ FR 798 }
جسے اس زمین پر اپنے مقصد تخلیق کو پورا کرتے ہوئے کمال کی طرف بڑھنا ہے۔ اس منزل کمال کے حصول کے لیے اللہ نے اسے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اس مقصد کو پانے کے لیے زمین بلکہ کائنات کے وسائل اور امکانات اس کے دست تصرف میں دیے ہیں۔{ FR 799 } اشرف المخلوق ہونے کے ناتے دیگرتمام مخلوقات بھی انسانی مقصد کے حصول کے ذریعہ اور معاون و مددگار کے طور پر تخلیق کی گئی ہیں۔
Published in ہمارا راستہ
منگل, 04 آگست 2020 15:58

ہمارا راستہ




پاکستان کے بننے کے بعد بعض ایسی دستاویزات سامنے آئی ہیں جن کو بجا طور پر ایک افتخار کے ساتھ پوری قوم کے سامنے پیش کیا جاسکتا ہے اسی طرح ان دستاویزات کو پاکستان سے باہر بھی اپنی نظریاتی اساس نیز ایک مثال کے طور پر دکھایا جاسکتا ہے ۔ یہ ایسی دستاویزات ہیں جو پاکستان کی نظریاتی اساس کو بیان کرتی ہیں ۔ ان میں اکتیس علماء کے بائیس نکات ہیں، جس میں تمام مسالک کے علماء نے اسلامی ریاست کے خدوخال کو بیان کیا ہے ۔  اس کے بعد قرارداد مقاصد جو بعد میں پاکستان کے آئین کا حصہ بنی کو بھی اہم دستاویز قرار دیا جاسکتا ہے ۔ 
Published in ہمارا راستہ
منگل, 04 آگست 2020 15:24

شمارہ آگست

اجمال پیام

ہمارا راستہ

آغاز سخن

پاکستان انحراف کے راستے پر


ہمہ گیر جدوجہد کا آغاز

نظام

مؤقف


پیام شمارہ ہمارا راستہ (آگست) 2020 پی ڈی ایف کی صورت میں مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں ۔ شکریہ !

 
Published in Payam 2020

تازہ مقالے

تلاش کریں

کیلینڈر

« August 2020 »
Mon Tue Wed Thu Fri Sat Sun
          1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31            

تازہ مقالے