البصیرہ ٹرسٹ - Items filtered by date: ہفته, 04 اپریل 2020
ہفته, 04 اپریل 2020 07:18

کورونا نے بہت کچھ بدل دیا ہے



 
سید اسد عباس

کورونا اس وقت امریکہ اور یورپ میں خون آشامیاں جاری رکھے ہوئے ہے، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد چند روز میں 6000 سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 55 ہزار 132 ہوگئی ہے اور اس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 10 لاکھ 41 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ دنیا میں اب تک دو لاکھ 21 ہزار 262 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

Published in سیاسی

تازہ مقالے

تازہ مقالے