چیدہ چنیدہ

چیدہ چنیدہ (5)




این زمین در آن زمان پُربَلا
ناگہان چون زُلْزِلَتْ زِلْزَالَھَا

 



عید قربان آگئی پیغام رحمانی کے ساتھ
یاد ابراہیمؑ و اسماعیلِؑ لافانی کے ساتھ
وہ کبھی مرتا نہیں جو زیست کا سودا کرے
جذبِ ایمانی کے ساتھ ایثار و قربانی کے ساتھ




کلمہ خدا کا برحق وہ مسیحؑ ابن مریمؑ
اگر اس پہ ہو نہ ایماں تو زمیں فلک ہو برہم

 




یوں زمیں پر آئے گا دَورِ بلا
ہوگی یک دم زُلْزِلَتْ زِلْزَالَھَا

 



کرونا کا تقاضا ہے:"چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں"