سوموار, 24 فروری 2020 07:25



عید قربان آگئی پیغام رحمانی کے ساتھ
یاد ابراہیمؑ و اسماعیلِؑ لافانی کے ساتھ
وہ کبھی مرتا نہیں جو زیست کا سودا کرے
جذبِ ایمانی کے ساتھ ایثار و قربانی کے ساتھ

* * * * * 

Read 195 times