الجمعة, 21 فروری 2020 08:37




کہنے لگے حسین ؑ کہ اے ربِّ دو سرا
دوراہے پر ہے ظالموں نے لا کھڑا کیا

 

ذلت کروں قبول یا پھر سرخ رو قضا
لیکن ترے حسین ؑکا بس اک ہے فیصلہ

بیعت کا ہاتھ دوں گا نہ ہر گز یزید کو 
تیری گواہی دینا ہے تیرے شہید کو*

 

*سید الشہداؑ کے ایک قول کا مفہوم 



* * * * * 

Read 407 times