عالم اسلام

آیئے ڈوبتے جہاز سے اتر جائیں

تحریر: ثاقب اکبر



جذبات اپنی جگہ اور حقیقت اپنی جگہ۔ قوموں اور ریاستوں کے امور میں کوئی بھی جذبات کو فیصلوں کی بنیاد نہیں بناتا، تو پھر یہ ہمارے لئے ہی کیوں ضروری ہے؟ چلیں مانا کہ آپ پر ان کے احسانات ہی سہی، لیکن ذاتی

اور انفرادی احسانات قوموں کی قسمت کے بھاؤ نہیں تولے جاتے۔ 

  • مشاہدات: 538

وہ جو اصلِ لفظ بہار ہے

تحریر : سید اسد عباس

 

ماہ ربیع الاول کی پربہار اور نورانی ساعتیں ہمیں اپنی آغوش میں لئے ہوئے ہیں۔ امسال، اس ماہ میں ہمیں کئی ایک خوشیاں نصیب ہوئیں۔ ماہ ربیع الاول ماہ دسمبر سے وں مخلوط ہوا کہ عالم انسانیت کی نابغہ روزگار شخصیات کے روزہائے ولادت یکے بعد دیگرے ہمارے دلوں کے لئے بہار بن کر اترے۔ ایک روایت کے مطابق ایک دن شافع محشر کے روز ولادت کی خوشی تو اگلے دن حضرت عیسٰی روح اللہ سے منسوب کرسمس کا تہوار، عموماً کرسمس کے ہمراہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے

  • مشاہدات: 324

انقلابِ اسلامی ایران اور اتحاد امت کی کوششیں(2)

تحریر: ثاقب اکبر

ایران کی اسلامی قیادت نے اتحاد و وحدت کے حوالے سے فقط تلقین اور نصیحت سے کام نہیں لیا بلکہ اس کے لئے دور رس عملی اقدامات بھی کئے ہیں۔ ان میں سے ہم چند ایک کا ذکر ذیل میں کرتے ہیں

  • مشاہدات: 335

انقلابِ اسلامی ایران اور اتحاد امت کی کوششیں(1)


تحریر: ثاقب اکبر

فروری 1979ء میں ایران کا اسلامی انقلاب امام سید روح اللہ الموسوی الخمینی کی قیادت میں کامیاب ہوا۔ یہ اپنی نوعیت کا عصر جدید میں منفرد انقلاب تھا۔ اس انقلاب نے سرمایہ داری اور اشتراکی نظام کی گرفت میں بٹی دنیا میں ایک ہمہ گیر ارتعاش برپا کر دیا۔

  • مشاہدات: 410

کیا ایران اور 1+5 کے مذاکرات ناکامی کی طرف بڑھ رہے ہیں؟

تحریر: ثاقب اکبر

گذشتہ جمعہ 16 مئی 2014ء کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران اور 1+5 کے مذاکرات کا چوتھا دور اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس کے بارے میں عمومی تاثر یہ ہے کہ اس میں طرفین کی امیدیں پوری نہیں ہوسکیں اور طرفین اپنے اپنے موقف پر ڈٹے رہے۔ مغربی میڈیا نے زیادہ تر اس کے بارے میں یہ تاثر دیا ہے کہ یہ مذاکرات شکست سے دوچار ہوگئے ہیں اور آئندہ اگرچہ جون میں مذاکرات کا ایک اور دور ہونا قرار پایا ہے لیکن اس سے زیادہ امیدیں نہیں رکھی جاسکتیں۔

  • مشاہدات: 696

ذیلی زمرے