اقبالیات

مرتضی مطہری اور علامہ اقبا ل کا تصور ختم نبوت ۔ تجزیاتی مطالعہ

ڈاکٹر ناصر زیدی
تعارف:
استاد مطہریؒاور اقبال ؒکے نظریہ ختم نبوت کی بنیاد مسئلہ عقل پر استوار ہے ۔ اگر اقبالؒ نے انسانی عقل کے رشد کو ختم نبوت کی ایک دلیل قرار دیا ہے تو مطہریؒ کا بھی یہی کہنا ہے کہ انسان جب رشد عقلی کے لحاظ سے اس منزل پر پہنچ گیا کہ وہ اپنے نبی کی کتاب اور تعلیمات کی حفاظت کر سکے تو اس کو پھر پیغمبر کی ضرور ت نہیں رہی۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دونوں کے نظریہ ختم نبوت میں عقل کو بنیادی حیثیت دی گئی ہے لیکن

  • مشاہدات: 1859

اقبال اور عشق رسول

 حقیقت عشق

          یوں لگتا ہے کہ علامہ اقبال کے نزدیک تسخیر کائنات کے لیے جوقوت محرکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کے وجود میں رکھی ہے اس کا نام عشق ہے چنانچہ وہ کہتے ہیں :

  • مشاہدات: 5751

احیائے فکر دینی میں علامہ اقبال اور استادمرتضیٰ مطہری کا کردار

پیش نظر مطالب البصیرہ کے زیراہتمام 20 نومبر 2011 کو منعقد ہونے والے سیمینار”احیائے فکر دینی میں علامہ اقبال اور استاد مرتضیٰ مطہری“ میں میزبان کی حیثیت سے جناب ثاقب اکبر (صدر نشین البصیرہ) کے خطاب پر مبنی ہیں۔(ادارہ)

  • مشاہدات: 2342

احترام قرآن اور اقبال

تحریر : ثاقب اکبر

          مسلمانوں کے مختلف خطوں میں "احترام قرآن"کے حوالے سے مختلف تصورات پائے جاتے ہیں اور مختلف رسومات رائج ہیں ۔ ایک خطے کے مسلمان جب دوسرے خطے میں جاتے ہیں تو رسومات کا یہ اختلاف بعض اوقات انھیں حیرت میں ڈال دیتا ہے اور گاہے مضطرب کر دیتا ہے ۔ 

علماء نے احترام قرآن کے حوالے سے فتوے بھی دیے ہیں ۔ بعض کا کہنا ہے کہ قرآن حکیم کو کسی بھی دوسری کتاب کے نیچے نہ رکھا جائے ۔ بعض لوگوں کے خیال میں کسی دوسری کتاب کے برابر بھی اسے رکھنا بے ادبی ہے۔ غیر مسلموں کو قرآن نہ دینے کے "فتویٰ " کے پس منظر میں بھی یہی سو چ کار فرما ہے ۔ اگر چہ بعض کے نزدیک یہ فتویٰ قرآنی تعلےمات کے فر و غ میں حائل ہے ۔ کسی دور میں قرآن کے مخلوق یا قدیم ہونے کی بحث مسلمانوں میں بڑی گرم تھی ۔ یہاں تک کہ اس کی بنیاد پر مسلمانوں نے ایک دوسرے کا بے پناہ خون بہایا ۔ حکمرانوں نے اپنی سیاست چمکانے کے لیے اس بحث کو استعمال کیا ۔ کلام کی کتابوں میں ابھی تک اس بحث کی بازگشت موجود ہے ۔ اس بحث کے پیچھے مخصوص بحث بلکہ خلطِ مبحث کے علاوہ ”احترام قرآن“ کا مخصوص تصور بھی کارفرما دکھائی دیتا ہے لیکن علامہ اقبال کے نزدیک "احترام قرآن "کی حقیقت ظاہری رسومات سے کہیں ماورا ہے ۔

  • مشاہدات: 1894