• تحقیقات،تالیفات

      علمی و تحقیقی مرکز البصیرہ عرصہ دراز سے معارف اسلامی، تفسیر قرآن، سیرت و تاریخ، سیاسیات عالم اور حالات حاضرہ کے حوالے سے تالیف و تدوین اور تحقیق کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس سلسلہ میں کتب کی تالیف اور تدوین ، تراجم کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور اساتیذ بھی سیمینارز اور لیکچرز اور گروپ ڈسکشن کے ذریعے البصیرہ کے پلیٹ فارم کے وسیلہ سے تشنگان علم کو سیراب کرتے رہتے ہیں۔

     

    Article Count:
    2
  • تراجم

    علمی و تحقیقاتی ادارہ البصیرہ ہزاروںصفحات پرمشتمل مختلف علمی و تحقیقی موضوعات کو ترجمہ کرچکا ہے اور ادارہ کے شعبہ تراجم کے فاضل مترجمین مسلسل علمی و ابی موضوعات کو اردو زبان کے قالب میں ڈھالنے میں مصروف کار   رہتے ہیں۔ ڈیل میں دنیا کی مختلف زبانوں کے علمی و ادبی مقالات اور کتب کے تراجم کی ایک جھلک البصیرہ کی ویب سائٹ سے استفادہ کرنے والوں کے لیے پیش خدمت ہیں۔

    علاوہ ازیں جہاں مختلف موضوعات کے عالمی زبانوں میں تراجم کے علاوہ مترجمین کی تربیت کا اہتمام بھی ہے

    Article Count:
    15
  • راہنمائی محققین
    Article Count:
    1