دعاء کمیل

البصیره

البصیرہ

2020-02-25

View Project


دعائے کُمَیل وہ دعا ہے جسے کمیل بن زیاد نخعی نے امام علی(ع) سے نقل کیا ہے۔ یہ دعا معرفت خداوندی کے سلسلے میں اعلی و ارفع مضامین نیز اللہ تعالی سے گناہوں کی بخشش کی درخواست پر مشتمل ہے۔ علامہ مجلسی نے دعائے کمیل کو بہترین دعا قرار دی ہے۔ یہ دعا شیعیان اہل بیت کے ہاں رائج دعاؤں میں سے ہے جو نیمہ شعبان اور ہر شب جمعہ میں پڑھی جاتی ہے۔