ڈاکٹر ندیم بلوچ

باب العلم کے روضے کے اطراف میں لائبریری نہ ملی؟؟؟

محترمہ ماہ پارہ صفدر کا اس عنوان سے کالم پچھلے دو دن سے بی بی سی کی مقبول ترین خبروں میں موجود ہے۔ پہلے میں نے اسے نظر انداز کر دیا، مگر جب دیکھا کہ لوگ اسی کو سچ سمجھ رہے ہیں تو سوچا ایک تحریر لکھ دی جائے، تاکہ جن دوستوں کو غلط فہمی ہوئی ہے، ان کی غلط فہمی دور ہو جائے۔ کیا واقعاً ہی ایسا ہے کہ اطراف حرم میں کوئی کتابخانہ نہیں؟ تو میرے دوستوں جب بھی کوئی چیز لکھی جائے، اس کے بارے میں تھوڑی سے تحقیق کر لی جائے تو غلط فہمی سے بچا جا سکتا ہے۔

  • مشاہدات: 414