سید نعیم الحسن نقوی

سینیئر وائس چیئرمین البصیرہ

علامہ نعیم الحسن نقوی کی بحیثیت سینیئر وائس چیئرمین البصیرہ تقرری پر مبارکباد 

علامہ نعیم الحسن نقوی جدید و قدیم علوم کے ماہر ہیں۔ آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے اسلامیات اور عربی میں ماسٹرز کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی سے شعبہ علوم انسانی میں ایم فل کیا۔ اس وقت آپ المصطفیٰ عالمی اسلامی یونیورسٹی، قم میں قرآنیات کے موضوع پر تحقیق کر رہے ہیں۔

  • مشاہدات: 545