سید اسد عباس تقوی

مسئلہ کشمیر کو زندہ کرنے کی ضرورت

یہ بات درست ہے کہ مسئلہ کشمیر کو تقریباً سات دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ بیت چکا ہے۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کسی بھی مسئلہ پر سے توجہ ہٹانے کا بہترین طریقہ اس کو اس قدر طول دینا ہے کہ لوگ اس مسئلہ کا تذکرہ سن کر اکتاہٹ محسوس کریں اور اس کو ناقابل حل سمجھ کر داخل دفتر کر دیں۔ فلسطین اور کشمیر کے مسائل کے ساتھ اسی قسم کا رویہ روا رکھا گیا ہے۔ اقوام عالم نے ان دونوں مسائل کی جانب توجہ دینا ترک نہیں بھی کی تو کم کر دی ہے۔

  • مشاہدات: 391