جناب ثاقب اکبر

آصف زرداری اور پاکستان کا اقتصادی مستقبل

اکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین جناب آصف علی زرداری چند روز پہلے پاکستان پہنچے تو انھوں نے مختلف مواقع پر پاکستان کے اقتصادی حالات اور آئندہ کی اقتصادی پالیسیوں کے حوالے سے بہت اہم اور معنی خیز گفتگو کی ہے۔ پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر بھی انھوں نے بات کی ہے اور موجودہ حکومت کی اقتصادی سیاست کو ہدف تنقید بنایا۔ 

  • مشاہدات: 381

انقلاب اسلامی کے روحانی پہلو

فروری 1979ء میں امام خمینی کی قیادت میں ایران میں جو انقلاب برپا ہوا، اس کے ثمرات و نتائج پر گفتگو کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور شاید طویل عرصے تک اس کے مختلف پہلوؤں پر بات ہوتی رہے۔ ہم آج اس کے بعض روحانی اور معنوی پہلوؤں پر بات کریں گے۔

  • مشاہدات: 435

تعارف

سربراہ البصیرہ جناب ثاقب اکبر معروف ادیب، شاعر، محقق،مترجم، اسلامی اور انسانی علوم کے ماہر ہیں۔آپ پنجاب یونیورسٹی لاہور اور المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی قم ایران سے فارغ التحصیل ہیں۔آپ پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں لیکچر زدیتے رہتے ہیں۔آپ ملکی و بین الاقوامی سیمیناروں میں علمی مقالہ جات پیش کرتے رہتے ہیں۔ آ پ کے علمی مقالات اور کالم ملک کے اخبارات و جرائد میں چھپتے رہتے ہیں۔ آپ کئی علمی کتابوں کے مصنف ہیں۔

  • مشاہدات: 339